پنچایت تلنگ رام بن میں ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا ایک اجلاس

0
0

غلام نبی آزاد کے پروگرام اور پالیسیوں کو ہر گھر تک پہنچائیں:مقررین
لازوال ڈیسک
رامبن؍؍ڈیموکریٹک آزاد پارٹی کا ایک اجلاس پنچایت تلنگ بلاک ہیڈ کوارٹر رامبن ضلع رامبن میں منعقد ہوا۔ جس کا اہتمام ٹھاکر دھرم چند اور شیخ شبیر کی قیادت میں سینئر لیڈر شکیل سنگھ بھگت اور چوہدری محمد فاروق صوبائی سیکرٹری سینئر رہنما جئے رام بھگت، بڈی سنگھ، مصابر علی، فیاض احمد کوکا، سرجیت کمار، گرجیت سنگھ، کرتار سنگھ، منجیت سنگھ، وجے سنگھ، سندیپ سنگھ، گھر چند، پریتم سنگھ۔ , رتن, ٹھاکربلوان سنگھ، چوہدری محمود، اور دیگر نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کیا ۔تمام سینئر رہنماؤں نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ وہ غلام نبی آزاد کے پروگرام اور پالیسیوں کو ہر گھر تک پہنچائیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا