پنچاری پولیس نے دو مختلف مقامات پر چھپا ماری کی

0
0

شراب سمیت دو تسکروں کو حراست میں لیا
ونے شرما
ادھمپور// پنچاری تھانہ انچارج نے ایک خفیہ معلومات کی بنیاد پر پنچاری علاقے واقع کلسوت اور مونگری علاقے میں واقع دو جگہوں پر چھاپہ ماری کر دوران 5 لیٹر دیسی شراب اور 32 لیٹر کچی شراب برآمد کر دو اسمگلروں کو موقع سے پکڑ کر حراست میں لیا گیا۔معلومات کے مطابق پنچاری تھانہ انچارج کو ایک خفیہ اطلاع ملی کی مونگری اور کلسوت علاقے میں واقع دیسی شراب کی بھٹٹیاں چل رہی ہے اور وہاں پر غیر قانونی طور پر دیسی شراب کا دھندہ چلا رہا ہے۔جس کی وجہ سے پنچاری تھانہ انچارج نے ٹیم سمیت یہاں پر دیسی شراب کی بھٹیاںچل رہی تھی وہاں پر چھاپہ ماری کر وہاں پر موقع پر ہی 2 لیٹر دیسی شراب اور 12 لیٹر کچی شراب سمیت اسمگلر کو موقع پر ہی پکڑ کر حراست میں لیا گیا ۔اسمگلر کی شناخت لال چندوالد تیز رام رہائشی موگری اور پولیس کی طرف سے کلسوت علاقے میں بھی چھاپہ ماری کر 3 لیٹر دیسی شراب اور 20 لیٹر کچی شراب سمیت اسمگلر کو موقع پر ہی پکڑ لیا گیا جس کی پہچان پرکاش چند ولد مسارام رہائشی کلسوت مونگری کے طور پر ہوئی ہے۔ وہیں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا