پروفیسر راہول گپتا رجسٹرار یونیورسٹی آف جموں مقرر

0
0

پروفیسر راہول گپتا رجسٹرار یونیورسٹی آف جموں مقرر

لازوال ڈیسک

جموں// پروفیسر راہول گپتا شعبہ شماریات یونیورسٹی آف جموں کو ان کے موجودہ فرائض کے علاوہ رجسٹرار یونیورسٹی آف جموں مقرر کیا گیا ہے۔واضح رہے پروفیسر گپتا کو شعبہ تعلیم میں کافی تجربہ ہے اور موصوف اس سے قبل کئی اعلیٰ عہدوں پر فائز رہے ہیں۔ پروفیسر گپتا کو رجسٹرار یونیورسٹی آف جموں کی ذمہ داری ان کے موجودہ ذمہ داری کے ساتھ اضافی دی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا