پرنسپل سیکرٹری محکمہ تعمیرات عامہ شیلندھر کمار نے راجوری میں عوامی دربار لگایا

0
0

چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل راجوری چوہدری نسیم لیاقت کے ہمرا ترقیاتی کونسل کے ممبران رہے موجود
شیراز چوہدری
راجوری؍؍ جموں کشمیر یو ٹی انتظامیہ کی طرف سے ہر ضلع کے صدر مقام پر الگ الگ محکمہ جات کے پرنسپل سیکرٹری عوامی دربار لگا کر عوام کی مشکلات سن رہے ہیں اور ان کا ازالہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اسی کڑی کو برقرار رکھتے ہوئے ڈاک بنگلو راجوری میں ایک دربار منعقد کیا گیا جس کی صدارت پرنسپل سیکرٹری محکمہ تعمیرات عامہ شلندھرا کمار نے کی اور پنچایتی نمائندگان عوام کی مشکلات سنی اس اجلاس میں ضلع کے سبھی افیسران موجود رہے اس کے ساتھ ساتھ چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل راجوری ایڈوکیٹ چوہدری نسیم لیاقت کے علاوہ ضلع ترقیاتی کونسل کے ممبران بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کہ چیئرمین واہ پنچایتی نمائندگان بھی موجود رہے اس موقع پر عوام کی طرف سے اپنی بات پرنسپل سیکرٹری کے سامنے رکھی اور عوام کو انے والے جو بھی مشکلات ہیں ان سے انہیں اجاگر کروایا اپنے پیغام میں پرنسپل سیکرٹری نے عوامی نمائندگان کو یقین دلایا کیا اپ کی جو بھی دیرنہ مانگیں ہیں ان کو پورا کیا جائے گا انہوں نے کہا سرکار انے والے دنوں میں یہ کوشش کر رہی ہے کہ ہر ضلع کے اندر ہر ماہ میں ایک عوامی دربار لگایا جائے جس میں پرنسپل سیکرٹری رینک کا افسر موجود ہو اور عوام کی بات سنی جائے اس اجلاس میں ضلع ترقیاتی کمشنر راجوری وکاس کنڈل ایس ایس پی راجوری امرت پال سنگھ نائب چیئرمین ضلع ترقیاتی کونسل راجوری شبیر احمد خان رکن ضلع ترقیاتی کونسل راجوری سائیں عبدالرشید رکن ضلع ترقیاتی کونسل مغلہ شمیم اختر رکن ضلع ترقیاتی کونسل سندھر بنی رکن ضلع ترقیاتی کونسل ڈانگری بلیک ڈیولپمنٹ کونسل چیئر پرسن راجوری دربار چوہدری بی ٹی سی چیئر پرسن سندربنی ارن کمار شرما بی ڈی سی ڈانگری بی ڈی سی چیئر پرسن ڈونگی ریاض چوہدری کے علاوہ الگ الگ سیاسی سماجی لوگوں نے شرکت کی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا