پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 18 نومبر سے 13 دسمبر تک

0
0

نئی دہلی، 21 اکتوبر (یواین آئی) پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس اگلے ماہ کی 18 تاریخ سے شروع ہوکر 13 دسمبر تک چلے گاپارلیمانی امور کی وزارت نے آج یہاں یہ اطلاع پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے سکریٹریٹ کو دی  وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں یہاں گزشتہ بدھ (16 اکتوبر)کو ہونے والی کابینہ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 18 نومبر سے شروع ہو کر 13 دسمبر تک چلے گااس دوران شہریت ترمیمی بل سمیت کئی اہم بل پیش کئے جانے کا امکان ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا