ٹونگا میں5.1شدت کا زلزلہ

0
0

نوکو الوفا، // ٹونگا کے نئیافو شہر سے 34 کلومیٹر دور جنوب مغربی علاقے میں زلزلہ کے درمیانے درجے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یہ اطلاع امریکی جیولوجیکل سروے نے ہفتہ کو دی۔
زلزلہ جمعہ کی رات مقامی وقت کے مطابق تقریباً 10:13 بجے نئیافو شہر میں آیا، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 تھی۔
زلزلہ کا مرکز زمین سے 132.5 کلومیٹر کی گہرائی میں 18.90 ڈگری جنوبی عرض البلد اور 174.18 ڈگری مغربی طول البلد پر تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا