”وکست بھارت سنکلپ یاترا “اربن کی ایم سی بلاور میں انٹری

0
0

عام شہریوں نے یاترا کا زبردست طریقے سے استقبال کیا
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ//وکست بھارت سنکلپ یاترا ربن آج یہاں ایم سی بلاور کی میونسپل حدود میںداخل ہوئی۔ وہیں یاترا کا اس دوارن عام شہریوں کی جانب سے پر جوش طریقے سے استقبال کیا گیا ۔اس دوارن سماج کے مختلف طبقات کی جانب سے زبردست ٹرن آو¿ٹ بھی دیکھا گیا۔وہیںپرجوش شرکاءاپڑ چوگان میں جمع ہوئے، جہاں انفارمیشن، ایجوکیشن، اینڈ کمیونیکیشن آئی ای سی وین نے تمام حاضرین کی توجہ حاصل کی۔اس کے تحت متعدد مشغول سیشنز نے مختلف فلیگ شپ اسکیموں پر روشنی ڈالی، جس میں شرکاءکو متعلقہ محکمے کے نمائندوں کے ساتھ براہ راست بات چیت اور سوالات کو حل کرنے کا موقع بھی ملا۔ وہیںاس تقریب کا مقصد ممکنہ فائدہ اٹھانے والوں کے درمیان افہام و تفہیم کو بڑھانا اور کمیونٹی کی شمولیت کے احساس کو فروغ دینا تھا۔تقریب کے دوران پنچایتی راج اداروں کے ممبران اور انتظامی افسران کی موجودگی کے ساتھ وکست بھارت عہد لیا گیا۔وہیں ڈپارٹمنٹل اسٹالز کو کافی پذیرائی حاصل ہوئی، کیونکہ لوگوں نے بے تابی سے اس بارے میں جاننے کے موقع سے فائدہ اٹھایا کہ وہ کس چیز کو ایک بے مثال جامع بااختیار بنانے کی مہم کہتے ہیں۔وہیںفائدہ اٹھانے والے، ایک کسان نے، اس تقریب کو سیکھنے کا ایک بہترین تجربہ سمجھتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا۔ وہیں کیمپ کا ماحول خوشی سے بھر گیا جب پردھان منتری آواس یوجنا کے مستفیدین کو ان کے نئے تعمیر

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا