لازوال ڈیسک
جموں؍؍کمشنر سیکرٹری جنگلات و ماحولیات منوج کمار دویدی نے ایک میٹنگ کے دوران متعلقہ محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا ۔ میٹنگ میں چیئرمین جے اینڈ کے اینوارنمنٹ ایمپیکٹ اسسٹنٹ اتھارٹی کے علاوہ کئی دیگر افسران نے بھی شرکت کی اور ماحولیات سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔دویدی نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ تمام دستاویزات تیار رکھیں۔انہوں نے پریویش پورٹل کا بھی جائزہ لیا۔ میٹنگ کے دوران متعلقہ محکموں کے کام کاج میں بہتری لانے سے جڑے امور کا بھی جائزہ لیا گیا ۔ ڈائریکٹر اینورانمنٹ اینڈ ریموٹ سنسن نے ا س موقعہ پر کہا کہ اس وقت مختلف ترقیاتی پروگراموں اور منصوبوںپر عمل کی جارہی ہے تاکہ ماحولیاتی توازن کو برقرار