وزیر اعظم کو یونان کے ‘گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر’ سے نوازا گیا

0
0

ایتھنز، ْْ وزیر اعظم نریندر مودی کو آج یہاں یونان کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز ‘گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف آنر’ سے نوازا گیا۔
یونان کی صدر کترینہ این سکیلاروپولو نے جمعہ کے روز مسٹر مودی کو یہ ایوارڈ پیش کیا۔ مسٹرمودی یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہیں۔
وزیر اعظم نے ہندوستانی عوام کی جانب سے اس خصوصی اعزاز کے لیے صدر ساکیلاروپولو، یونان کی حکومت اور لوگوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ہندوستان کے 140 کروڑ شہریوں کی جانب سے یہ اعزاز حاصل کر رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا