وزیر اعظم مودی کی جھارکھنڈ انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل

0
0

نئی دہلی،12 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 17 سیٹوں پر ہو رہے انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کےکہا’’جھارکھنڈ میں آج تیسرے مرحلے کی ووٹنگ ہوگی۔ تمام ووٹرز سے آج ہو رہے انتخابات میں بڑی تعداد میں ووٹ کی اپیل کرتا ہوں۔ میں خاص طور اپنے نوجوان دوستوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتا ہوں‘‘۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا