وزیراعلی تلنگانہ کے طورپر ریونت ریڈی کی حلف برداری کے انتظامات

0
0

حیدرآباد۔// تلنگانہ کے وزیراعلی کے طورپر سی ایل پی لیڈر ریونت ریڈی کی حلف برداری کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دیونت سمیت 9 یا 18 وزراء جمعرات 07 دسمبر کو دوپہر 1.04 بجے ایل بی اسٹیڈیم میں حلف لیں گے۔ ریونت ریڈی کے ساتھ بطور وزیر اعلیٰ، دو نائب وزیر اعلیٰ اور 12 وزراء بھی حلف لیں گے۔ایل بی اسٹیڈیم میں ان کی حلف برداری کے بہتر انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے حکام سرگرم ہیں۔ حلف برداری کی تقریب میں ریاست بھر سے کانگریس کے لیڈران اور کارکن حصہ لیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا