وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ اجلاس

0
0

کابینہ نے 16ویں مالیاتی کمیشن کے لیے اسامیوں کی منظوری دی

لازوال ڈیسک
نئی دہلیوزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے جوائنٹ سکریٹری کی سطح پر 16ویں مالیاتی کمیشن کے لیے تین اسامیوں یعنی جوائنٹ سکریٹری کے دو عہدے اور اقتصادی مشیر کے ایک عہدے کی تشکیل کی منظوری دی ہے، جو کہ آئین کی دفعہ280کے مطابق بموجب نوٹیفکیشن مورخہ 31 دسمبر 2023 کو تشکیل دیا گیا تھا۔نئے قائم کیے گئے عہدے کمیشن کے کاموں کی انجام دہی میں معاونت کریں گے۔

کمیشن میں دیگر تمام اسامیاں تفویض اختیارات کے مطابق پہلے ہی تخلیق کی جا چکی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا