وزیراعظم مودی نے نیفيو ریو کو سالگرہ کی مبارکباد دی

0
0

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز ناگالینڈ کے وزیر اعلی نیفيو ریو کو ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی۔
مسٹر مودی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ’’ناگالینڈ کے محنتی وزیر اعلی نیفيو ریو کو سالگرہ کی مبارک باد۔ وہ شمال مشرق کے سب سے سینئر لیڈروں میں سے ایک ہیں۔ وہ ناگالینڈ کی ترقی کے لئے سخت محنت کر رہے ہیں۔ ان کی طویل عمری اور صحت مند زندگی کے لئے دعا کر رہا ہوں‘‘۔
مسٹر ریو کی پیدائش 11 نومبر 1950 کو كوهیما میں ہوئی تھی۔ وہ تین بار الگ الگ وقت میں ناگالینڈ کے وزیر اعلی رہ چکے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا