نیشنل کانفرنس نے حضرت شاہ فرید الدین بغدادیؒ اور حضرت سید صالح خان ؒ کے عرس مبارک پر ریاستی عوام کو مبارک باد پیش

0
0

یواین آئی
سری نگرنیشنل کانفرنس نے حضرت شاہ فرید الدین بغدادیؒ اورحضرت سید صالح خان ؒ کے عرس مبارک پر ریاستی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ان بزرگان دین نے دین اسلام کی جو خدمت و آبیاری انجام دی وہ تاقیامت ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس موقعہ پر کہا کہ ایسے بزرگان دین کی درگاہیں ہمیشہ اسلامی تہذیب و تمدن کے گہوارے رہے ہیں اور ہمارے دلوں کے سکون بھی ان درگاہوں سے جڑے ہیں۔ کشمیر نیوز سروس (کے این ایس) کے مطابق جموں وکشمےر نےشنل کانفرنس کے صدر وزےر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور کارگذار صدر عمر عبداللہ نے بلندپاےہ ولی کامل حضرت شاہ فرےدبغدادیؒ کے سالانہ عرس مبارک پر مسلمانان رےاست کو مبارکباد پےش کےا ہے۔ انہوں نے اپنے خراج عقےدت کے پےغام مےں کہا ہے کہ بزرگان دےن، حضرت اولےاءکرام نے اسلام کی جو آبےاری کی وہ تاقےامت ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ بزرگان دےن کی درگاہےں ہمےشہ اسلامی تہذےب وتمدن کے گہوارے رہے ہےں اور ہمارے دلوں کے سکون بھی۔ اِن بابرکت درگاہوں پر اللہ تعالیٰ اپنے نےک بندوں کی دعائےں قبول فرماتا ہے۔ اُنہوں نے کہا ،کہ حضرت شاہ فرےدبغدادیؒنے جو ملی خدمات انجام دےں و ناقابل فراموش اور ہمارے لئے ہمےشہ مشعل راہ ہےں۔ بزرگان دےن کی تعلےم قرآن وحدےث کی روشنی پر مبنی ہے اور ان صوفی کرام، اور رےشی بزرگوں نے رےاست مےں لوگوں کو فرقہ وارانہ ہم آہنگی، بھائی چارہ، مساوات ، عدل وانصاف ، انسانےت کا درس دےا۔انہوں نے کہا کہ حضرت شاہ فرےدالدےن بغدادیؒ اور حضرت سےد صالح خانؒ خانصاحب (خانمول صاحب) کی درگاہےں فےض وبرکت کے منبح رہے ہےں ۔ اُنہوں نے کہا ،کہ بزرگانِ دےن کے عظےم اور ملی تارےخی کارناموں کی بدولت ہم مشرف اسلام ہوئے ۔ اُنہوں نے دعا کی ،کہ اللہ تعالیٰ اِن کے طفےل رےاست مےں امن وامان کی مکمل بحالی ہو۔ دراےں اثنا وزےر خزانہ عبدالرحےم راتھر،آغا سےد روح اللہ، ایم ایل سی علی محمد ڈار کے علاوہ سابق وزےر مولوی خالد نجےب سہروردی اور ایم ایل سی سجاد احمد کچلو نے بھی لوگوں کو مبارکباد پےش کےا۔ ےاد رہے ان بابرکت درگاہوں پر ہر سال رےاست وبےرون رےاست سے بڑی تعداد مےں عقےدتمندوں کی جمعےت حاضری دےتے ہےں۔ان رہنماﺅں نے عرس مبارک پر ان دو مقدس زیارت گاہوں پر عقیدت مندوں کو تمام سہولیات میسر رکھنے کی اپیل کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا