نیشنلسٹ اسٹوڈینٹ کانگریس کا دہلی میں قومی کنونشن منعقد

0
0

لازوال ڈیسک
جموں نیشنلسٹ اسٹوڈینٹ کانگریس کی جانب سے دہلی میں قومی سطح کنونشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں طلاب نے شرکت کی ان کے علاوہ اس موقع پر این سی پی کی اعلیٰ لیڈرشپ بھی موجود رہی ۔جبکہ کنونشن میں تما طلاب کو 2019ئ کے لوک سبھا انتخابات کیلئے تیار کیا گیا ۔انجینئر ریشی کول کلم نے اس دوران جموں و کشمیر کی نمائندگی کی جن کے ہمراہ بڑی تعدادمیں طلباءموجود تھے۔انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کی عوام موجودہ اتحاد سے ناخوش ہے انہوں نے مزید کہا کہ ریاست کی عوام نے متعدد مرتبہ گورنر راج کیلئے التجاءکی لیکن کچھ نہ ہوا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا