نہرو یواکیندر پونچھ کی جانب سے روڈ سیفٹی ہفتہ کے حوالے سے جانکاری پروگرام منعقد

0
0

نوجوانوں کو ڈرائیونگ کے دوران ہورہی کوتاہیوں سے کیا آگاہ
ریاض ملک
منڈی؍؍نہرو یوا کیندرا پونچھ منسٹری آف یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس گورنمنٹ آف انڈیا کی طرف سے روڈ سیفٹی ویک پروگرام چلایا جا رہا ہے اس میں یہ پروگرام 11 جنوری سے لے کر 17 جنوری تک پورے ہندوستان میں اس کے ساتھ ساتھ ہمارے ڈسٹرکٹ پونچھ میں بھی جاری رہے گا اج نہرو یوا کیندرا پونچھ کی جانب سے تحصیل منڈی میں ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر ایک اویرنس پروگرام چلایا گیا جس میں تمام گاڑیوں کے ڈرائیور حضرات کو یہ بتایا گیا کہ گاڑی چلاتے وقت بیلٹ کا استعمال کریں ڈرائیونگ لائسنس اور تمام اپنے کاغذات جو ہیں وہ پورے رکھے اور اور لوڈنگ نہ کریں تاکہ کہیں بھی کسی بھی جانی مالی نقصان کا سامنا نہ کرنا پڑے تمام سکورٹر سکیورٹی ان کو بھی بتایا گیا کہ وہ ہیلمٹ لگا کر ہی اپنی گاڑیاں چلائیں تاکہ آپ اپنے آپ کو اچھی طرح سے سیف رکھ سکیں تو ایسے پروگرام آج ٹریفک پولیس کے ساتھ نہرو کی طرف سے منڈی میں یہ مہم چلائی گئی جس میں ہمارے یہاں منڈی سے ہمارے کچھ کلب ممبرز نے ٹریفک پولیس کے ساتھ مل کر اس پروگرام کو چلایا اس پروگرام کے اج کے ارگنائزر سرفراز احمد پریزیڈنٹ ہاشمی یوتھ کلب اور ان کی پوری ٹیم موجود تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا