نوجوان کی مشکوک موت،ایک کی حالت نازک

0
0

سرور کٹوچ
رام بن/ویر وار کی شام دیر گئے سب ڈویزن گول سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو ضلع اسپتال رام بن لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے امتیاز حسین ولد محمد ابراہیل عمر 32سال ساکنہ پرتھمْل گول جوکہ این آر ایچ ایم ملازم تھے کو مْردہ قرار دیا جبکہ محمدامین ولد عبدلرشید لوہار ساکنہ گول کو تشویشناک حالات میں جموں منتقل کر دیا ہے اس سلسلہ میں تحقیقات جاری ہے جبکہ ابھی تک اس واقعہ کی اصل وجہ کا پتہ نہ لگ سکا ہے تاہم تحقیقات جاری ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا