نوجوان صحافیوں سے اعزاز کیلئے سمی مرواہا کی جانب سے درخواستیں طلب کی جا رہی ہیں

0
0

لازوال ڈیسک
جموںسمی مرواہا میموریل چےریٹےبل ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کی جانبسے 15 ویں سمی مرواہا نوجوان صحافیوں اعزازی تقریب کیلئے نوجوان صحافیوں سے درخواست طلب کی جا رہی ہیں ۔اس ضمن میںٹرسٹ کی منیجنگ ٹرسٹی راجندر روزی نے بتایا کہ گزشتہ ایک برس کے دوران جن صحافیوں کی طرف سے معاشرے کی بہتری کے لئے اپنے قلم کے ذریعے بہترین اور متاثر کن تحریر / رپورٹ پر کام کیا ہے وہ اس لئے درخواست دے سکتا ہے جبکہ درخواست جمع کروانے کاآخری دن 25 مارچ 2018 ہے اس اعزاز میں الےکٹرانک، پرنٹ اور ویب میڈیا کے میدان سے جڑے صحافیوں کے علاوہ پنجاب یونیورسٹی چندی گڑھ سے ایم کام خط و کتابت کے ٹاپر کو خالص چاندی کا اعزاز پیش کیا جائے گا۔واضح رہے یہ تقریب ہر بار کی طرح اس سال 3 اپریل 2018 بروز منگل کو چندی گڑھ پریس کلب سیکٹر 27 / D چندی گڑھ میں منعقد کی جائے گی۔مزید جانکاری کیلئے ٹرسٹ کے ای

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا