نربھیازیادتی و قتل معاملہ : نابالغ ہونے کے دعویٰ سے متعلق پون کی كيوریٹو پٹیشن خارج

0
0

نئی دہلی، 19 مارچ (یواین آئی) ملک کو دہلا دینے والے نربھیا آبروریزی وقتل سانحہ کے گناہ گار پون کا ایک اور پینترا جمعرات کو اس وقت ناکام ہو گیا، جب سپریم کورٹ نے اس کے نابالغ ہونے کے دعوے کو ٹھکرا دیا۔

عدالت عظمیٰ نے چیمبر میں سرکولیشن کے ذریعہ یہ کہتے ہوئے پون کی كيوریٹو پٹيشن خارج کر دی اور کہا کہ اس میں کوئی نئی بنیاد نظر نہیں آ رہا ہے۔
لہذا موت کی سزا پر روک کی عرضی خارج کی جاتی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا