مشتاق احمد دیو
کشتواڑ؍؍ناگسنی علاقہ کے لوگوں نے بزریعہ محمد یوسف سرپنچ کے ایک سابق سرپنچ محمد شفیع کی موت واقع ہونے پر دکھ و غم کا اظہار کیا ھے اور کہا ھے کہ مرحوم ایک ملنسار ہنس مکھ اور ہمدرد شخص تھا اپنی سرپنچی کے دور میں مرحوم نے انصاف سے کام لیا اور ممکنہ طور پر لوگوں کی بھلائی کے لیے انتھک کوشش و کام کیے جنہیں کافی دیر تک یاد رکھا جاے گا محمد یوسف سرپنچ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت وہمدردی ظاہر کرتے ہوے مرحوم کے حق میں دعاے مغفرت کی دعا کی ہے۔