نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی کے ساتھ شروع ہوئی

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں راجیہ سبھا کی کارروائی التوا کے ساتھ شروع ہوئی اور جیسے ہی ایوان کا اجلاس ہوا، اس کی کارروائی آدھے گھنٹے کے لیے ملتوی کر دی گئی۔منگل کو نئے پارلیمنٹ ہاؤس میں راجیہ سبھا کی کارروائی کا پہلا دن تھا اور کارروائی دوپہر 2:15 بجے شروع ہونی تھی۔ٹھیک 2.15 بجے ایوان کی کارروائی شروع کرتے ہوئے چیئرمین نے کہا کہ وہ ایوان میں مختلف جماعتوں کے قائدین کے ساتھ اہم بات چیت کے لئے کارروائی آدھے گھنٹے کے لئے ملتوی کر رہے ہیں۔ آدھے گھنٹے کے بعد دوبارہ کارروائی شروع ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا