میونسپل کمشنر کی صدارت میں اَفسران کی میٹنگ منعقد

0
0

موسم سرما کے دوران امکانی برفباری سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
لازوال ڈیسک
سر ی نگر؍؍میونسپل کمشنر خورشید احمد ثنائی کی صدارت میں آج منعقدہ اَفسران کی ایک میٹنگ میں آنے والے موسم سرما میں امکانی برفباری سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے اِنتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ اِس موقعہ پر متعلقہ افسران نے کمشنر موصوف کو بتایا کہ امکانی برفباری کے دوران سڑکوں اور عوامی مقامات سے برف ہٹانے کے لئے اقرار قوت اور مشینری کو پہلے ہی تیاری کی حالت میں رکھا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا