مہاراشٹرمیں ایک بار پھر شیو سینا بی جے پی کی حکومت

0
0

ممبئی24،اکتوبر (یو این آئی) مہاراشٹر اسمبلی الیکشن کے نتائج ظاہر کر دیئے گئے ہیں جس میں ملے رجحان کے مطابق بی جے کو ۱۰۲ ،شیو سینا کو ۵۷ ،کانگریس کو ۴۷ اور این سی پی کو ۵۳ سیٹوں پر کامیابی ملی ہے جبکہ ایم آئی ایم کے ۲ سماج وادی پارٹی کے دو اور منسے کا ایک امیدوار کامیاب ہو اہے اس الیکشن نے حیرت انگیز نتائج دیئے ہیں جس میں جہاں فڈنویس سرکار کےآٹھ وزراء شکست سے دوچار ہوئے وہیں کانگریس کے قد آور مسلم لیڈر نسیم خان صرف چار سو۴۷ ووٹوں سے ہار گئے جبکہ باندرہ ایسٹ شیو سینا کے گڈھ میں کانگریس کے نوجوان امیدوار ذیشان بابا صدیقی نے شیو سینا کے امیدوار جو ممبئی کے مئیر بھی ہیں وشواناتھ مہاڈیشور کو شکست سے دوچار کیا۔اسی طرح ورلی سے یووا سینا کے صد رآدتیہ ٹھاکرے نے تاریخی جیت درج کی-
….یواین۔ آئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا