مڈیکل سپریڈینٹ ضلع اسپتال گاندربل ڈریکٹریٹ  ہیلتھ سروسز کے ساتھ منسلک۔

0
0
مختار احمد
ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی طرف سے مڈیکل سپرڈینٹ ضلع اسپتال گاندربل کے خلاف احتجاج کا ڈاریکٹر ہیلتھ سروسز کشمیر نے سخت نوٹس لیتے ہوئے سوموار کو دیر گئے ایک حکم نامہ زیر نمبرDHSK/ps /2023/3263_70 اجراء کیا جس کے تحت مڈیکل سپریڈنٹ ضلع اسپتال گاندربل عبدل مجید بٹ کو اُن پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات ہونے تک ڈاریکٹریٹ ہیلتھ سروسز کشمیر کے ساتھ منسلک کیا گیا اور ڈپٹی چیف مڈیکل آفسر گاندربل ڈاکٹر نگہت یاسمین شیخ کو اگلے احکامات تک مڈیکل سپریڈنٹ ضلع اسپتال کا اضافی چارج دیا گیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا