مویشیوں کی اسمگلنگ کے خلاف کاروائی جاری

0
0

تین ٹاٹا موبائیلیں ضبط ایک شخص کو لیا حراست میں
لازوال ڈیسک
تھنہ منڈیمویشیوں کی اسمگلنگ کی خلاف جاری مہم کے تحت راجوری پولیس گزشتہ رات تین ٹاٹا موبائیلیں ضبط کی جن میں سے 18مویشیوں کو بچایا گیا ۔وہیں اس ضمن میں تینوں گاڑیوں کو ضبط کر لیا گیا ہے ۔واضح رہے ایس ایچ او تھنہ منڈی نذیر احمد ڈار نے ایس ڈی پی او افتخار احمد چوہدری کی نگرانی میں تین ٹاٹا موبائیلوں سے مویشیوں کو نکالا گیا پولیس کو دیکھ کر ڈرائیوروں نے گاڑیوں کوسڑک کنارے روک دیا اور خود فرار ہوگئے کی جب جانچ کی گئی تو ان میں 18مویشی پائے گئے۔وہیں پولیس نے تینوں گاڑیوں زیر نمبرات JK12 3677, JK02 5780 اور JK11A 4324کی تلاشی کے دوران اٹھارہ مویشیوں کو بچایا ۔اس واقع کے کچھ دیر بعد یاسر حسین ولد نذیر حسین ساکنہ کھبلان ایک ڈرائیورگاڑی کے پاس آیا جسے پولیس نے گرفتار کر لیا اور دیگر دو ابھی بھی فرار ہیں۔اس سلسلہ میں پولیس نے ایک معاملہ درج کر لیا ہےا ور تینوں گاڑیوں کو ضبط کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا