موٹر وہیکل ڈیپارٹمنٹ پونچھ کی جانب سے عوامی بیداری پروگرام کا سلسلہ جاری

0
0

پورے ہفتے عوام کو ٹریفک قوانین کے متعلق جانکاری فراہم کرنی ہے :اے آر ٹی او
سید نیاز شاہ
پونچھ// سڑک تحفظ ہفتہ کی مناسبت سے ضلع پونچھ میں محکمہ موٹر وہیکل کی جانب سے ان دنوں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اسی سلسلے میں محکمہ کی جانب سے ضلع بھر میں جانکاری کیمپ منعقد کیئے گئے اور عوام کو ٹریفک قوانین کے متعلق جانکاری فراہم کی گئی ۔وہیں اے آر ٹی او پونچھ اور نوڈل افسر انسپکٹر ظہور احمد تانترے نے بتایا کہ ہم نے اس پورے ہفتے عوام کو ٹریفک قوانین کے متعلق جانکاری فراہم کرنی ہے کہ سڑک پر چلتے وقت کن قوانین کی پیروی کرتے ہوئے خود کا تحفظ کرنا ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا