منوج سنہا کی وجے دشمی کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد

0
0

لازوال ویب ڈیسک

سری نگر،// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وجے دشمی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے دعا کی کہ یہ مقدس تہوار لوگوں کی خوشیوں، خوشحالی اور بھلائی کی نوید لے کر آئے

http://www.uniurdu.com/

موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ہفتے کو ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’میں وجے دشمی کے مقدس موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں‘ انہوں نے دعا کرتے ہوئے کہا: ’ یہ مقدس تہوار لوگوں کی خوشیوں، خوشحالی اور بھلائی کی نوید لے کر آئے‘۔

https://lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا