مقبوضہ فلسطین میں ایک فلسطینی مزدور کی پھندے سے لٹکی لاش برآمد

0
0

 

ےو این این
جنین ´//فلسطین کے سنہ 1948 کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں گزشتہ روز ایک فلسطینی مزدور کو نامعلوم افراد نے پھندے سے لٹکا کر قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے رہائشی عبدالفتاح احمد ابو الرب شمالی فلسطین کے باقہ شہر میں محنت مزدوری کے لیے گیا تھا جہاں گذشتہ روز ایک فلیٹ میں اسے مردہ پایا گیا اور اس کی پھندےسے لٹکی لاش برآمد کی گئی تھی۔اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ فلسطینی مزدور کو مردہ پایا گیا تاہم اس کی موت کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ وہ اس علاقے میں کافی عرصے سے کام کررہا تھا اور اسے کسی قسم کا ذہنی یا نفسیاتی عارضہ لاق نہیں تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا