’مفتی سعےد مےمورےل ٹونامنٹ اختتام پذےر ‘

0
0

کھےلوں کی جانب نوجوانوں کا رجحان قابل مبارکباد: شاہ محمد تانتر ے
سےد نےاز شاہ
پونچھ ضلع پونچھ میں مفتی سعےد کے نام سے والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزےر ہوا جس کا فائنل مےچ بوائز ہائر اسکےنڈری اسکول پونچھ مےں کھےلا گےا ےہ مقابلہ سٹی کلب و پرانی پو نچھ کے درمےان تھا جس مےں پرانی پونچھ کی ٹےم نے بہتر کارکردگی دکھا کر اس مےچ کو اپنے نام کےا مفتی مےمورےل والی وال کلب کی جانب سے ےہ پہلا ٹورنامنٹ ہے جسکے اختتامی مےچ مےں اےم اےل اے حوےلی شاہ محمد تانترے مہمان خصوصی تھے اس موقعہ پر نرجےت سنگھ ZEPO،پرےم پرکاش لتھرا،نظارت خان صدر DFA،راجےو ٹنڈن،ششی بشن،رےٹاےرڈ zepo،راجند سنگھ جنرل سیکریٹریDFAپونچھ ،موہندر بالی خزانچی اور سابق والی بال کھلاڑی بھی تھے۔واضح رہے ےہ ٹورنامنٹ ضلع فٹ بال اےسوسی ایشن اور جموں کشمےر کھےل کونسل کے اشتراک سے منعقد کےا گےا اس موقعہ پر اےم اےل اے حوےلی شاہ محمد تانترے نے کہا ٹورنامنٹ اراکےن قابل مبارکباد ہےں انہوںنے تلقےن کی پونچھ کے نوجوانوں کی صلاحےتوں کو بروئے کار لانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی اےم اےل اے نے کہا کھیلوں کی انسانی زندگی میں بہت اہمیت ہے۔ کھیل کود سے انسانی دماغ کی نشونما ہوتی ہے اور انسان چاق و چوبند رہتا ہے۔بدقسمتی سے آجکل کے نوجوان کی توجہ کھیلو ںسے ہٹ گئی ہے اور کھیل کے میدان ویران ہوگئے ہےں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا