مغل شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال
منظور حسین قادری
مغل شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد ورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے واضح ہو کہ رتہ چھم کے مقام پر بارش کے کارن شگاف پڑنے اور پسی گرنے کے باعث گاڑیوں کی آمدورفت مکمل معطل ہوگئی تھی شاہراہ پر مامور ایجینسی وملازمین نے مشنری کے استعمال سے ہنگامی بنیادوں ملبہ ہٹا کر درماندہ گاڑیوں کو اپنی اپنی منازل کی طرف روانہ کردیا