مظفر حسین کو شعبہ سیاسیات میں پی ایچ ڈی

0
0

حیدرآباد، // کنٹرولرامتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب شعبہ سیاسیات کے اسکالر مظفر حسین ولد محمد صادق کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”چین-پاکستان تعلقات مابعد 9/11 عہد میں : حکمت عملی کی شراکت داری“ ، پروفیسر افروز عالم، صدر شعبہ ¿ سیاسیات کی نگرانی میں مکمل کیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا