پوچھ گچھ کے بعد پولیس کے حوالے کیا ،مزید تحقیقات جاری
نا ظم علی خان
مینڈھرمینڈھر کے سر حدی علا قہ بالاکوٹ کو بھا رتی افو اج نے ایک نو اجو ان کو حر است میںلیا ہے۔ اطلا عات کے مطابق مینڈھر کے سر حدی علا قہ بالاکوٹ میںاتوار کی صح بھا رتی افو اج نے مشکوک حالات میں ایک نو جو ان کو گو متے ہو ئے دیکھا، اور اس کو سر نڈر کر نے کو کہا ، تو نو اجو ن کو فو ری طور پر سر نڈر کر دیا۔ بھا رتی افو اج نے پوچھ گچھ کر نے کے بعد نو اجو ان کو بعد دوپہر پو لیس کے حو الے کر دیا ۔ نو اجو ان کی پہچان محمد زاہد ولد محمد عارف سکنہ کنڈی نکیال کے طور پر ہوئی ۔ اس ضمن میں ایس ڈی پی او مینڈھر ریا ض تا نترے سے جب بات کی گئی تو اس کا کہنا تھا کہ فو ج نے ایک 12سالہ لڑکے کو حر است میں لینے کے بعد پو لیس کے حو الے کر دیا ہے اور ہم اس سے پو چھ گچھ کر رہ ہیں البتہ بچے کا دما غی توازن ٹھیک نہیں ہے۔