مشتبہ حالات میں نوجوان کی ہوئی موت

0
0

ونے شرما
ادھمپور// شہر کے ساتھ لگتے چبوترہ مارکیٹ کا رہنے والے ایک نوجوان کو اس کے لواحقین مشتبہ حالات بیہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں لایا گیا. یہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا.معلومات کے مطابق چبوترہ مارکیٹ کے رہنے والے ایک نوجوان جسے مشتبہ حالات میں بیہوشی کی حالت میں اس کے لواحقین ضلع ہسپتال میں لائے تھے۔ یہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا جس کی شناخت اتش مہاجن ولد سدیش مہاجن رہائشی چبوترہ کے طور پر ہوئی ہے ۔وہیں ڈاکٹروں نے مردہ نوجوان کی لاشیں کا پوسٹ مارٹم کر لاش کو اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا