مرکزی جامع مسجد شریف گندو امام مولانہ محمد شفیع کے والد محترم انتقال فرماگئے

0
0

حضرت پیر میاں محمد مقبول الرحمان عرف باجی صاحب نے دکھ کا اظہار کیا
منظور سمسھال
بھلیسہ؍؍ جموں و کشمیر کے مذہبی شخصیت سجادہ نشین دربار عالیہ یونسیہ نقشبندیہ زرہامہ کپواڑہ کشمیر الحاج پیر میاں محمد مقبول الرحمان عرف باجی صاحب نے الحاج شیر علی کسانہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صحت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے دنیا سے پیارا ہوگیا حضرت پیر میاں محمد مقبول باجی صاحب نے روحانی دورے کے دوران پنجاب میں نماز مغرب کے بعد مجلس ذکر اللہ کلمہ تعلیمات کی محفل کی اور جملہ اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرماے ان کے خاندان کو اس عظیم سانحہ پرصبر کرنے کی توفیق عطافرمائے ان کے اہل خانہ خصوصا محترم الحاج امام شفیع کو ان کے اس درد پر دلی ہمدردی پیش کی ہے اور ان کے اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا