مدرسہ اشرفیہ نورالاسلام کھنیتر پونچھ کا سالانہ جلسہ و سیرت النبیﷺ کانفرنس 11فروری کو ہوگی

0
0

حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی صدر آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈکریں گے خصوصی شرکت
لازوال ڈیسک
پونچھ؍؍مدرسہ اشرفیہ نورالاسلام کھنیتر پونچھ کا سالانہ اجلاس بنام جلسہ دستار بندی وسیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس مؤرخہ 11فروری 2024بروز ایتوار کو منعقد ہوگی ۔اس سلسلے میں ادارے کے مہتمم حضرت مولانا حافظ محمد معشوق اشرفی نے بتایا کہ اس تقریب سعید میں جہاں مقامی علماء ومشائخ شرکت فرمائیں گے وہیں خصوصی طور شیخ الہند پیر طریقت رہبر شریعت اولاد رسول ؑفرزند غوث اعظم ؓحضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ سید محمد اشرف اشرفی الجیلانی صدر آل انڈیا علماء ومشائخ بورڈ کچھوچھہ شریف یوپی سے شرکت فرمائیں گے۔ اس موقع پر مدرسہ اشرفیہ نورالاسلام کھنیتر پونچھ جموں وکشمیر سے درجہ حفظ سے فارغ ہونے والے خوش قسمت طلباء کی دستاربندی عمل میں لائی جائے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا