محکمہ گراج

0
0

عبدالقادر کنڈریا

سٹیٹ موٹر گراجز ھے سب کا خدمت گار
اس کی سب میشینری سے چلتی ھے سرکار
یہاں ایسو کلرک بھی بناتے ہیں پلان
آپسی ہے بھائی چارے کی خْوبصورت شان
ہر وقت مِحنت یہاں رہتی ھے برقرار
اِس کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار
سٹیٹ موٹر گراجز ھے سب کا خدمت گار

یاسین درشن جگپریت جی نئی گاڑیاں لیآئیں
نئی گاڑیوں کے نکاع پھر کہیں اور ہو جائیں
ٹرانسپورٹ کی یہ ہمیشہ کرتے ہیں بھرپائی
اِن کی جو خدمت ھے واہ ہمیشہ رنگ لائی
گاڑیوں کی چارج شیٹ رکھتے ہیں تیار
گراجز کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار

شوکت جی شْوشپال راہول جی کوفکرھیکتنی
بیمار ہوئی گاڑی اْس کی فیل ہوئی کٹنی
نیرو سرجری کر کے پپْو پْورن انجن چڑھائیں
بلال روی ترسیم جی بھی کلچ پرئیشر سجائیں
چڑھاتیہیں بلڈ شبھاش جی ہر گاڑی کو بار بار
گراجز کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار

شاہد سوریش جی یہاں ڈیکس روٹر لگائیں
کلدیپ جی بھی راڑوں پر جھنڈے سجائیں
ایمرجنسی ڈاکٹر یہاں چوبیس گھنٹے تیار دے کر دوآئی سب اْتارتے ہیں بْخار
گہر وکس انجن سے خْوب سب کو پیار
گراجز کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار

معشْوق جی ٹائیروں کو خْوبصْورتی سیلگائیں
ہر گاڑی کو یہ چلانے کے پھر قابل بنائیں
مدسّسرجی کی خدمت یہاں کلچ سلنڈر لگانا
ریاض مظفر جی کی شان ڈینٹ یہاں سجانا
رنجیت جی ہڈییوں کے سرجن ہر وقت تیار
گراجز کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار

سْرجیت سونْو لگاتے ہیں بہوشی کے انجیکشن
مْلکھراج بشارت جی یہاں کرتے ہیں آپریشن
مہیودین ویجے جی بھی خْوب سٹیچ لگائیں
ہردیپ اور فردوس خْوبصورت ڈرسنگ سجائیں
فروز راج فیزیکل ڈاکٹرتائنات راج بھون دربار
گراجز کی سب میشینری سے چلتی ھے سرکار

یہاں گاڑیوں کے آلٹرا ساؤنڈ ہوتے ہیں بیشمار
اِنڈو سکوپی مشین بھی یہاں ہر وقت تیار
گاڈ بلیڈر سٹون کے بھی ہوتے ہیں آپریشن
آکسیجن کے بھی یہاں ملتے ہیں کنیکشن
ِی سی جی مشین یہاں ہر وقت تیار
گراجز کی سب میشینری سے چلتیِ ھے سرکار

ایمرجنسی لیئنڈنگ یہاں ایزرپوٹ ہے تیار
جہاز پر چڑھا کر پائیلٹ لے جاتے ہیں سرکار
منصْورصاحب ہیلی کپٹر دیکھتے ہیں بار بار
جلدی ٹِکٹ کاٹتے ہیں کوئی کرتا نہیں اِنتظار
رتن جی بھی تھے گھر چھوڑنے کو تیار
گراجز کی سب میشینری سے چلتی ھے سرکار

آفیسرز یہاں سب کا پْورا رکھتے ہیں دھیان
کلرئیکل سٹاف پر بھی ھے پْورا اطمینان
وقت پر یہ جی پی فنڈ پنشن لگاوائیں
بل بھی بنوبھا کر یہ دیتے ہیں تنخواہیں
سب کو ھے کمپییوٹرز و فائیلوں سے پیار
گراجز کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار
سٹیٹ موٹر گراجز ھے سب کا خدمت گار

سلیم پردیپ عْمر جی کی یہاں آپنی پہچان
پینٹ کرتے ہیں گاڑیوں کو چمکتیِ ھے شان
ریکمار سیسونیل لوکیش جی ڈنٹ سجائیں
کمپؤنڈ لگا کرخْوبصورت ہرگاڑی چمکائیں
چمک دیکھو ٹائیروں کی مِحنت سے بیشمار
گراجزکی سب میشینری سے چلتی ھے سرکار

بوپندر انیل جی کی نوزل کا پرئیچھر زور دار
گاڑی نہیں کرتی یہاں نہانے کا انتظار
یہاں چوکیدار چپراسی بھی ہر وقت تیار
اِن سب کی بھی خدمت ھے ہمیشہ بیشمار
پینکا مسیحِ بھی آپنی جگہ ھے تھانے دار
گراجز کی سب میشینری سے چلتی ھے سرکار

ٹرئیفک کنٹرول یوْنٹ کبھی آتے تھے فْون
منگتے تھے تعویرا تب جناب قمر علی آخون
واہ چھوفرز ڈرئیورز بھی یہاں ہرگھڑی تیار
بولیئرو سفاری بھی کْچھ لے جاتے ہیں کار
گراجز کے ملازمین کو ھے سب سے پیار
اِس کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار

دن رات تائنات یہاں پائلٹ ہیں بچارے
اِنکی جو خدمات ہیں وہ راتوں کے سہارے
بی بی آئی پی اور سب سے اِنکو خْوب پیار
ڈیوٹی پر یہ کرتے ہیں رات دن انتظار
اہل و عیال سب کے رہتے ہیں ہوشیار
گراجز کی سب مشینری سے چلتیِ ھے سرکار

راجندر ریاض سِیل کے کپڑے پھر لگواتے ہیں
خْوبصْورت فیٹنگ گاڑی دْلہن طرع چمکاتے ہیں
آفضل آفاق اور گار جی خْوب کازل لگائیں
فردوس جی آپریشن کر کے روشنی چمکائیں
دؤلت جی کی لیف سے ھے مِحنت بیشمار
گراجز کی سب مشینری سے چلتیِ ھے سرکار

ایشبردیال مولکھراج جی پر سب کا دھیان
لا کر یہ دیتے ہیں سب سرجری کا سامان قادر کْنڈرییا کو بھی ھے گراجز سے پیار
خدمت کر کے پلتا ھے تنخواہ سے پریوار
سٹور کیپر ہے یہاں پر چوبیس گھنٹے تیار
گراجز کی سب مشینری سے چلتی ھے سرکار
سٹیٹ موٹر گراجز ھے سب کا خدمت گار
اِ س کی سب میشینری سے چلتی ھے سرکار

 

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا