زبیر ملک
راجوری؍؍محکمہ سماجی جنگلات راجوری ڈویژن نے گرین انڈیا مہم کے تحت سماجی جنگلات کے ملازمین نے پودے لگائے۔اس موقع پر ڈگری کالج درہال ملکاں میں ریٹائرڈ فارسٹ رینج آفیسر بیت اللہ ملک جو چوکیاں (سی) کے سرپنچ بھی ہیں اور ان کے ساتھ ریٹائرڈ رینج آفیسر بشیر ملک نے مل کر پودے لگائے۔ان کے علاوہ سماجی جنگلات کے افسران اور باقی ملازمین بھی موقع پر موجود تھے۔