محکمہ زراعت کے دو روزہ نمائش و بیداری پروگرام کی شروعات، ڈپٹی کمشنر پونچھ نے کیا افتتاح

0
0

کثیر تعداد میں عوام کی شرکت، زرعی اشیاء کی خرید و فروخت کی
سرفرازقادری
پونچھ؍؍مرکزی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے کرشن چندر میموریل گورنمنٹ ڈگری کالج پونچھ کے آڈیٹوریم ہال میں محکمہ زراعت کی جانب سے منعقدہ دو روزہ نمائش و بیداری پروگرام کا ڈپٹی کمشنر پونچھ یاسین محمد چوہدری نے کیا ۔افتتاح جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت اختیار کر زرعی پیداوار کے متعلق جانکاری حاصل کی اور محکمہ زراعت و محکمہ زراعت سے تعلق رکھنے والے کاشتکاروں نے زرعی شعبے میں ترقی حاصل کرنے کے قیمتی مشوروں کو عوام کے سامنے پیش کرنے کے ساتھ اشیاء کی نمائش کر انہیں فروخت بھی کیا اور زرعی شعبے سے روزگار حاصل کرنے کی نوجوانوں کو ترغیب دی۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر پونچھ یاسین محمد چوہدری نے شرکت کر کاشتکاروں سے زرعی شعبے میں انکی ترقی کے سفر کی منازل طے کرنے کی ستائش کرتے ہوئے انکو پیش دشواریوں کو سماعت کیا اور انہیں یقین دہانی کرائی کہ وہ انکے لئے مزید آسانیاں پیدا کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا