محکمہ تعلیم کا قابل ستائش اقدام: تعلیمی زون بفلیاز کے 123 سرکاری تعلیمی اداروں میں آیاکی تقرری

0
0

زیڈ ای او بفلیاز گلزار حسین چوہدری اور سابقہ سرپنچ وسماجی کارکن طاہرہ تبسم کے ہاتھوں موجودہ 98 خواتین کو تقرری احکامات کے حکمنامے تفویض
منظور حسین قادری
پونچھ؍؍ملک کی دیگر ریاستوں طرح مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں معیاری تعلیم و تربیت کو افضو کرنے کے لئے ما قبل پرائمری سطح کے نو خیز بچوں کو تعلیمی اداروں میں مائل کرنے کے لئے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات قابل ستائش ہیں جن جن کی کڑی اس وقت ملاحظہ کی گئی جب کہ تعلیمی زون بفلیاز میں 123 اس تعلیمی اداروں میںAAYAs کی تقرریاں عمل میں لائی گئی زونل ایجوکیشن آفیسر گلزار حسین چوہدری اور سابقہ سرپنچ سماجی کارکن طاہرہ تبسم کے ہاتھوں موجودہ 98 خواتین میں تقرری احکامات کے حکم نامے تفویض کیے گئے جبکہ بقیہ خواتین کو دوبارہ مطلع کیا گیا کہ وہ اپنے اپ نے تقرری حکم نامے زونل دفتر بفلیاز سے حاصل کریں واضح ہو کہ اس عمل سے دخل سے ارلی چائلڈ اور ایجوکیشن سیکٹر کو تقویت دینے کے عزم کی نشاندہی ہے جس سے اسکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کا ماحول سازگار ہوگا اور ان کی کارکردگی پر وزارت تعلیم ہند فنڈز کی منظوری کوئی یقینی بنائے گی جس کا اندازہ تعلیمی سیشن کے مکمل ہونے پر ہوگا مزید براں تو اسی کے امکانات موجود ہیں جن کا انحصار نمایاں کارکردگی پر ہوگا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا