لازوال ڈیسک
وزےر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے پارٹی کے لئے 11ممبران پر مشتمل ’پولٹےکل افےئرس کمےٹی ‘تشکےل دی ہے۔محبوبہ مفتی نے اپنی پارٹی پی ڈی پی کے لئے 11ممبران پر مشتمل اےک سےاسی معاملات کمےٹی کا قےام عمل مےں لاےا ۔اس کمےٹی مےں جو ممبران شامل ہےں ان مےں محبوبہ مفتی ،مظفر حسےن بےگ،سر تاج مدنی،عبدالرحمان وےرے ،نظام الدےن بٹ،محبوب بےگ ،محمد دلاور مےر ،ٹی اےس با جوا ،چو دھری ذ لفکار علی،غلام نبی لون ہانجورہ اور ےشپال شر ما شامل ہےں۔