لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میںاسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسرا ن کے کوارٹرز کا اِفتتاح کیا

0
0

لازوال ڈیسک

جموں ؍؍لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج جموں میںا سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اَفسران کوارٹرز کا اِفتتاح کیا۔ رہائشی یونٹوں میں 5 نمبر 3 بی ایچ کے(جی+2) شامل ہیں جو 6.16 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے گئے ہیں۔اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ،پرنسپل سیکرٹری سٹیٹ ڈیپارٹمںٹ آلوک کمار،اے ڈی جی پی جموں آنند جین، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری،ڈی آئی جی جموں ،سانبہ ، کٹھوعہ رینج شکتی پاٹھک اور سینئر اَفسران موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا