لیفٹیننٹ گورنرنے شہید شہری دیپوکی اہلیہ کو تقرری نامہ سونپا

0
0

لازوال ڈیسک

سری نگر؍؍لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے شریمتی ساکشی دیوی شہید شہری دیپو کی اہلیہ کو آج راج بھون میں تقرری نامہ سوپنا ۔دیپو کو 29؍ مئی 2023ء کو اننت ناگ میں دہشت گردوں نے ہلاک کیا تھا۔لیفٹیننٹ گورنر نے شہید شہری کے اہل خانہ کو ہرممکن مدد اور تعاون کا یقین دِلایا۔شہید دیپو کے اہل خانہ بھی راج بھون میں موجود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا