لفٹینٹ گورنر نے بھکتی ویڈیو گانا’’رام بھجو رے‘‘ جاری کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍لفٹینٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج راج بھون میں این جی او ہیلتھی انڈیا سٹرانگر انڈیا کا عقیدتی ویڈیو گانا ’ رام بھجو رے ‘ جاری کیا ۔ لفٹینٹ گورنر نے صحت مند ہندوستان مضبوط ہندوستان کی ٹیم کو مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ یہ گانا این جی او کو چئیر مین مسٹر ہیرا لال ابرول نے گایا ہے اور اس کی کمپوزشی برج موہن مسٹر کلدیپ سپرو نے کی ہے ۔ اس موقع پر سابق وزیر مسٹر سکھ نندن چودھری ، مسٹر گورو ابرول ٹرسٹی ہیلتھی انڈیا سٹرانگ انڈیا اور تنظیم کے دیگر ممبران بھی موجود تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا