جی بی ای اے ( رجسٹرڈ)کے ضلعی صدر سینئر لیچکرار برکت حسین چوہدری کی قیادت میں مختلف محکمہ جات کے افسران وملازمین نے چندی مڑھ میں کیا والہانہ استقبال
منظور حسین قادری
شام دیر گئے لعل حسین چوہدری چیف ایجوکیشن آفیسر پونچھ کے عہدہ پر متمکن جبکہ جوائنٹ ڈائریکٹر جموں وکشمیر اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن صوبہ کشمیر سے تبادلہ کے بعد چیف ایجوکیشن آفیسر پونچھ کا عہدہ سنبھالنے براستہ مغل شاہراہ چندی مڑھ وارد ہوئے جہاں ضلع صدرجی بی ای اے (رجسٹرڈ) سینئر لیکچرار برکت حسین چوہدری کی قیادت میں بعد ازاں سرکاری اوقات کار مختلف محکمہ جات کے افسران وملازمین نے چندی مڑھ میں کیا والہانہ استقبال گورنمنٹ میں ہائراسکینڈری اسکول بفلیاز میں زیر صدارت سیّد مسرت حسین شاہ پرنسپل ادارہ ہذا منعقدہ پروقار مہتم بالشان استقبالیہ تقریب کے دوران گلدستہ پیش فرماکر عزت افزائی کرتے ہوئے ارباب علم ودانش نے محکمہ تعلیم تئیں بے لوث وہمدردانہ خدمات پیش کرنے کا اعتراف کیا اور کہا کہ انھیں خطہ پیرپنچال سرحدی ضلع پونچھ کے تعلیمی نظام بابت پوری مہارت ہے چونکہ وہ ضلع میں بحیثیت ڈپٹی سی ای او کام کرچکے ہیں اور بہترین ایڈمنسٹریٹر ہیں جس سے تعلیمی معیار میں تبدیلی آئے گی ان کے ہم منصب چیف ایجوکیشن آفیسر بشمبرداس کے مشن کو تقویت ملے گی سیّد مسرت حسین شاہ پرنسپل جی ایچ ایس ایس نے استقبالیہ کلمات کے ساتھ تقریب میں آئے مندوبین کا شکریہ ادا کیا نظامت کے فرائض سینئر لیکچرار شعبہ ریاضی وکلسٹر کوآرڈی نیٹر محمد تاج کھوکھر نے بحسن وخوبی انجام دئے ارباب علم ودانش میں محمد لطیف چوہدری ڈپٹی سی ای او مہنڈر مختار منہاس پرنسپل جی ایس ایس بوائز سرنکوٹ سیّد امیاز حسین کاظمی ریٹائرڈ پرنسپل ناطق حسین شاہ پرنسپل گورسائی پرنسپل جی ایس ایس بوائز مہنڈر محمد نصیر خان ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر اوتاراحمد نائیک سینئر لیکچرار شعبہ ایجوکیشن محمد رفیق کھٹانہ سینئر لیکچرار شعبہ فلسفہ رفاقت حسین میر لیکچرار ماسٹر محمد فاروق خان ماسٹر محمود خان قریش احمد انچارج ہیڈ ماسٹر پریتم سینئر لیکچرار شعبہ بیالوجی گجرال ہیڈ ماسٹر مڑھ ماسٹر ولیندر بالی ماسٹر وحید احمد بٹ ماسٹر تسلیم عارف بٹ شائستہ بشیر ٹیچر خالدہ کوثر وی ٹی ٹیچر عابدہ اعظم این وائی سی شوکت خان ڈیلنگ اسسٹنٹ محمد شفیق خان جونیئر اسسٹنٹ زبیر منہاس فیزیکل ٹیچر مشتاق احمد لیب اسسٹنٹ یوگل کشور لیب اسسٹنٹ خواجہ شہناز احمد محمد توفیقریاض احمد آصف شریف
شبانہ کوثر ٹیچر محمد عارف خان لیب اسسٹنٹ بھی موجودتھے علاوہ ازیں حویلی منڈی مہنڈر سے کثیر تعداد میں شرکت کی