قومی لوک عدالت 13 مئی 2023 کو منعقدہوگی

0
0

ڈی ایل ایس اے ادھم پور نے دلچسپی رکھنے والے مدعیان کو مقدمات کے تصفیہ کے لیے مدعو کیا
لازوال ڈیسک
ادھم پور؍؍ضلع قانونی خدمات اتھارٹی ادھم پور نے لوگوں کو 13 مئی 2023 کو منعقد ہونے والی آئندہ قومی لوک عدالت میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ڈی ایل ایس اے نے بتایا کہ قومی لوک عدالت 13 مئی 2023 کو صبح 11:00 بجے ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس ادھم پور میں اور تحصیل سطحوں پر رام نگر، چنانی اور مجالٹا میں منعقد کی جا رہی ہے۔لوک عدالت زیر التوا مقدمات جیسے کہ چیک باؤنس کیسز، ایم اے سی ٹی کیسز، کریمنل کمپاؤنڈ ایبل کیسز، دیوانی کیسز ،ٹریفک چالان وغیرہ کی سماعت اور تصفیہ کرے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا