فیصل بن فرحان سعودی کے نئے وزیر خارجہ

0
0

(اسپوتنك) شہزادہ فیصل بن فرحان کو سعودی عرب کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ بدھ کو جاری شاہی حکم نامہ کے مطابق مسٹر فرحان کو ابراہیم الصاف کی جگہ نیا وزیر خارجہ بنایا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے ٹوئٹ کرکے کہا’’شاہی حکمنامہ کے مطابق ، پرنس فیصل بن فرحان بن عبداللہ السعود ملک کے نئے وزیر خارجہ مقرر کیے گئے ہیں‘‘۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا