فوج نے ہاڑی بڈھا میں گجر اور بکروالوں کیلئے دوستانہ میٹنگ کا انعقاد کیا

0
0

لازوال ڈیسک
پونچھ //ہندوستانی فوج نے پونچھ ضلع میں ہاڑیی بوڈھاکے مقامی باشندوں کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا۔ مذکورہ میٹنگ کا اہتمام مقامی لوگوں تک رسائی بڑھانے اور عوام اور ہندوستانی فوج کے درمیان رابطہ کاری کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا تھا۔

https://www.joinindianarmy.nic.in/

مقامی لوگوں کو موجودہ صورتحال اور عوام کے تحفظ کے لیے بھارتی فوج کی جاری کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ اس نے رہائشیوں کو اپنے گاؤں کے اندر درپیش مختلف مسائل کو کھل کر حل کرنے کا موقع فراہم کیا۔ تمام حاضرین نے مقامی لوگوں تک پہنچنے کے لیے ہندوستانی فوج کی کوششوں کو سراہا۔ کل 35 مقامی لوگ موجود تھے۔

/lazawal.com/?cat

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا