فرینڈشپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ

0
0

پیر پنجال کرکٹ کلب نے اعزاز اپنے نام کیا
ناظم علی خان
مینڈھرمینڈھر میں کھیلے جا نے والے فر نڈشیپ کر کٹ ٹو رنا منٹ کا بد ھو ار کو پیر پنجال کر کٹ کلب اور ایم ایس ایس کر کٹ کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا ۔ اس دوران کو دیکھنے کےلئے بھا ری تعداد میں شائقین مو جو د تھے، فا ئنل میچ میں ٹا س پیر پنجال کر کٹ کلب نے جیتا اور پہلے بلے با زی کر نے کا فیصلہ کیا ، انہو ں نے اچھے بلے با زی کر تے ہو ئے مقر رہ 15اورو ں میں140رن بنا ئے اور ایم ایس ایس کو 141رنوں کا ہدف دیا ، پیر پنجال کی جانب سے عبداللہ نے57رن جبکہ عاصف میر نے35 رن بنائے ، ایم ایس ایس نے 141رنو ں کا پیچھا کر تے ہوئے صرف 66رن بنائے اور 74رنو ں سے میچ ہا ر گئے ۔ اس دوران پیر پنجال کر کٹ کلب کی جانب سے آفا ق احمد نے چار اور اعجا ز میر نے تین و کٹیں لی ۔ اس موقعہ پر عبد اللہ کو میچ آف دی میچ کا اعزازدیا گیا جنہو ں نے بہتر ین بلے با زی کی اور ٹیم کو میچ جتو انے میں اہم رول ادا کیا ۔ اس موقع پر ٹیم کے کپتا ن نے اپنی ٹیم کو مبا رک با د پیش کر تے ہوئے کہا کہ آپ کو اس سے اور زیا دہ محنت کر نی ہے تا کہ آنے والے ٹو رنا منٹو ں میں کا میا بی حا صل ہو ۔ آخر میں جیتنے والی ٹیم کو پر یس کلب مینڈھر کے صدر جا وید اقبال نے انعامات سے نو ازہ اور کہاکہ کھیل کو د مقابلو ںمیں حصہ لینا چاہئے کیو نکہ پڑھنے کے ساتھ ساتھ کھیلنا بھی ضر ری ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا