فاروق خان لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

جموں//نئے مقرر شدہ صلاح کار فاروق خان نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرموسے ملاقات کی۔ لیفٹیننٹ گورنر اور خان نے جموں وکشمیر میں ترقیاتی منظر نامے اور سلامتی صورتحال سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے فارو ق خان کو اُن کی تقرری کے لئے مبارک باد دی اور ان کے روشن مستقبل کے لئے دعا کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا