ابو عذیر
کٹھوعہمرحوم غلام عباس وانی کے دسواں فاتحہ خوانی کے موقع پرسابق ڈپٹی اسپیکر غلام حیدر ملک نے شرکت کی اور اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ غلام عباس وانی ایک ہمہ گیر شخصیت تھے ۔اس موقع پر مرحوم کے اہل خانہ کے سبھی افراد سے ملاقات کی اور کہا کہ جو دنیا میں آیا ہے اسے ایک دن اس دار فانی سے چلے جانا ہے۔